• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپنر ابرار احمد آج انگلینڈ کیخلاف ڈیبیو کریں گے

فوٹو بشکریہ پی سی بی
فوٹو بشکریہ پی سی بی

پاکستان کی طرف سے اسپن بولر ابرار احمد آج ملتان میں پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ابرار احمد انگلینڈ کے خلاف آج ڈیبیو کریں گے۔

ابرار احمد کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیسٹ کیپ دے دی۔

رپورٹس کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی پاکستان کی پلیئنگ الیون میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان ہے۔

واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید