شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )سرگودھا روڈ کی آبادی میاں علی ڈوگراں میں محنت کش اشتیاق کے گھر ایک شخص مٹھو دیوار پھلانگ کر داخل ہوگیا اور اس کی بیوی کو گھر پر اکیلا پا کر زیادتی کی کوشش کی تو خاتون نے شور مچاکر اہل محلہ کو اکٹھا کرلیا تو ملزم فرار ہوگیا پولیس نے ملزم مٹھو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔