• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سیل کرنا تھا لیکن گورنر ہاؤس سیل کردیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ گورنر کو یرغمال بنا لیا گیا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ گورنر کو آزاد کیا جائے۔

 پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ گورنر صاحب آئین شکنی پر ن لیگ نے آپ کے حق میں بیان تک نہیں دینا، رانا ثناء وزیر اعلیٰ ہاؤس سیل کرنے آئے تھے، خود گورنر ہاؤس میں محبوس ہوگئے۔

قومی خبریں سے مزید