• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، جیل چورنگی کے اطراف انسداد تجاوزات کی کارروائی

کراچی میں جیل چورنگی کے اطراف انسداد تجاوزات نے کارروائی کرتے ہوئے کے ایم سی اسٹور ختم کردیا۔

کارروائی کے دوران اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ کی حدود میں واقع غیرقانونی ہائیڈرینٹ بھی گرادیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ہائیڈرینٹ سے رات کے وقت پانی چوری کیا جاتا تھا، خالی کرائی گئی جگہ پر پارک تعمیر کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید