پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان گوجرانوالہ پہنچ گئے۔
عامر خان نے ہوٹل میں چائنیز اور پاکستانی کھانے کھائے۔
باکسر عامر خان نے کہا کہ گوجرانولہ کے کھانے بہت ذائقے دار ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر خطے میں پائی جانے والی کشیدگی اثر انداز ہوسکتی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ کے اہم ترین میچ میں بھارت ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی دورہ ساوتھ افریقہ سے وطن واپسی بھی خدشات کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطٰی میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ویمن ٹیم کی واپسی تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے۔
جنوبی افریقہ نے T20 ورلڈ کپ میں اپنا ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ وطن واپسی پر کپتانی سے متعلق فیصلہ دو، چار دن بعد کروں گا۔
صاحبزادہ فرحان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں دو سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔
شعیب ملک نے کہا کہ عوامی شخص ہونے کے ناطے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن پرائیویسی کی خلاف ورزی یا ساکھ کو نقصان پہنچانا حد سے تجاوز ہے۔
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے کہا ہے کہ میں ہزاروں مسافروں کے ساتھ جدہ ایئر پورٹ پر موجود ہوں۔
صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنے رنز کی تعداد 320 سے زائد کر دی۔
باکسر عثمان وزیر نے اس جیت کو افواج پاکستان کے افغان جنگ کے شہداء کے نام کیا۔
ورلڈکپ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے قومی بولرز کو سری لنکا کو 147 رنز تک محدود کرنا تھا، تاہم وہ ایسا کرنے میں ناکام ہوگئے۔
جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے کے پس پردہ سابق فاسٹ بولر سے سوال پوچھا گیا کہ کیا پاکستان آج کا میچ چیت سکتا ہے اور کیا سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرسکتا ہے؟
محکمۂ موسمیات کے مطابق کینڈی میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمارے برادر اسلامی ممالک نے بھی اپنا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں سمجھانے کی پوری کوشش کی.
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 49 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دی اور سپر ایٹ مرحلے میں اپنے تمام میچز جیت لیے۔
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر سلمان مرزا نے کہا ہے کہ ان کنڈیشنز میں زیادہ تر انحصار اسپنرز پر ہی کرنا پڑتا ہے۔