• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: مڈغاسکر میں قتل ہونے والے پاکستانی تاجر کی لاش آبائی شہر پہنچادی گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مڈغاسکر میں قتل ہونے والے پاکستانی تاجر کی لاش آبائی شہر سیالکوٹ پہنچا دی گئی۔

پولیس کے مطابق مڈغاسکر میں پاکستانی تاجر کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی واردات میں مقتول پاکستانی تاجر احتشام بٹ کی بیوی بھی زخمی ہوئی تھی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ مڈغاسکر میں احتشام بٹ کے گھر میں گھس کر 3 ڈاکوؤں نے 70 ہزار ڈالر بھی لوٹ لیے تھے۔

قومی خبریں سے مزید