• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمبلی آنے کی دعوت دینا وزیراعظم کا استحقاق، بلاول ہمیں نہیں بُلا سکتے، شاہ محمود

ملتان (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ہمیں اسمبلی میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے، اسمبلی آنے کی دعوت دینا وزیراعظم کا استحقاق ہے۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن حکومت سنجیدہ نہیں ہے اور انتخابات کی تاریخ نہیں دے رہی۔

ملک بھر سے سے مزید