بن یامین نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے بطور اسرائیلی وزیراعظم حلف اٹھا لیا۔
تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق بن یامین نیتن یاہو 1996 سے 1999 اور پھر 2009 سے 2021 تک اسرائیل کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو کو جون 2021 میں بدعنوانی کے الزامات پر وزیراعظم کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے یکم نومبر کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔