• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر السلواڈور کی وینزویلا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیشکش

صدر السلواڈور نائب بوکیلی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
صدر السلواڈور نائب بوکیلی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

السلواڈور کے صدر نائب بوکیلی نے کہا ہے کہ وینزویلا کو انسانی بنیادوں پر قیدیوں کے تبادلے کی پیش کش کی ہے۔

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا سے وینزویلا کے 252 شہری بے دخل کر کے السلواڈور بھیجے گئے ہیں جس پر السلواڈو کےصدر نے وینزویلا کو قیدیوں کے تبادلے کی پیش کش کی ہے۔

صدر السلواڈور نائب بوکیلی نے وینز ویلا کو پیشکش کی ہے کہ اگر وینزویلا اتنے ہی  سیاسی قیدی رہا  کر کے حوالے کرے تو ہم  امریکا سے بے دخل افراد دینے کو تیار ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید