• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات التوا عوام کو حقیقی آواز سے محروم کرنیکی کوشش ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے التوا کو عوام کو ان کی حقیقی آواز سے محروم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ گزشتہ روزٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بلدیاتی انتخاب کو آخری لمحات میں ملتوی کرنا الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم کے گٹھ جوڑ کی ایک اور مثال اور پاکستانی عوام کی آواز کو دبانے کی شرمناک کوشش ہے۔ 

ملک بھر سے سے مزید