اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی۔
ضلعی انتظامیہ نے مزید کہا کہ پابندی کا اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے یکم جنوری تک رہے گا۔