• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری سے ظہور بلیدی، میر سلیم کھوسہ اور عارف محمد حسنی نے ملاقات کی۔

ملاقات کرنے والوں میں میر اصغر رند اور میر فائق جمالی بھی شامل تھے۔

ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق بی اے پی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

قومی خبریں سے مزید