لاہور (نمائندہ جنگ) آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کے بیٹے محمد حمزہ عامر خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ کے قریب ایک فارم ہاؤس میں ہوئی جس میں تمام شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی، تقریب میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔