• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کا آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت معلوم کی اور ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز شریف اور آصف زرداری نے فون پر ملکی سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں پنجاب کی سیاسی صورتِ حال اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید