کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام پشین کا رکن افغانستان میں شہید ہوگیا۔وہ جمعیت کے سینئررہنماحاجی شیر محمد لالا کے بھتیجے اورحاجی اسدترین کے بیٹے تھے، فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ زیارت کلی بٹے زئی سرانان پشین میں ہورہی ہے،دراین اثناء ضلعی امیرصاحبزادہ کمال الدین ، سید مطیع اللہ آغا ،مولاناحبیب اللہ آغا،جانان آغااورحبیب فرہادنے اظہار تعزیت کیا ہے ۔