• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کیلئے 177 ممبران پہنچ گئے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کیلئے177ممبران اسمبلی پہنچ چکے ہیں۔

ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ  ق لیگ کے 10 ارکان کچھ دیر میں پہنچ جائیں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اجلاس میں 187 ارکان شامل ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید