ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔
ہیلتھ کیئر کمیشن پنجاب نے پاکپتن کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے کئی پرائیوٹ اسپتال سیل کر دیے۔
ماہرین نے انسٹنٹ کافی اور دھندلی نظر کا سبب بننے والی آنکھوں کی ایک بیماری کے درمیان تعلق دریافت کیا ہے۔
تنہائی اب صرف انسان کے لیے ایک احساس نہیں بلکہ سنگین مسئلہ بنتی جارہی ہے۔
پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، اور متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 3 ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہو گا۔
صوبۂ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شہریوں کی کثیر تعداد یوگا کی ایکسرسائز کی جانب راغب ہونے لگی ہے۔
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب نے وارننگ جاری کردی۔
محققین کا کہنا ہے کہ پیسوں کے حوالے سے بعض اہم عادات کسی انسان میں ذہنی تنزلی کی بیماری کے لاحق ہونے کی ابتدائی علامات کا اشارہ دے رہی ہوتی ہیں، اسطرح ڈیمینشیا (ذہنی تنزلی اور دماغی کمزوری کی بیماری) کی تشخیص سے دس برس قبل تک ایسا اشارہ ملتا ہے۔
ایک مریض نے کہا کہ غریب آدمی کے لیے پریشانی ہے ادویات بہت مہنگی ہے، حکومت کو دوبارہ صحت کارڈ کو بحال کرنا چاہیے۔
طبی ماہرین کے مطابق صحت مند انسان میں پلیٹیلیٹس کی تعداد ڈیڑھ سے ساڑھے چار لاکھ کے درمیان ہوتی ہے۔
محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریاں قابو کرنے کے لیے ڈبلیو ایچ او سے تعاون کی درخواست کر دی۔
ناشتے میں ایک گلاس دودھ پینے کے انسان کی صحت کے لیے بہت سے فوائد ہیں۔
محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹرز کو 30جون سے فارغ کیا گیا ہے۔
طبی ماہرین کی جانب سے شوگر کے مریضوں کو اکثر ہی میٹھا کم کھانے کی تجویز دی جاتی ہے یہاں تک کہ اُنہیں بہت سے ایسے پھل کھانے سے بھی منع کیا جاتا ہے جو بہت زیادہ میٹھے ہوں۔
برطانوی سائنسدانوں نے ایک نیا، پُرامید اور انقلابی منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت وہ انسانی ڈی این اے کو لیبارٹری میں مصنوعی طریقے سے تیار کریں گے تاکہ جینیاتی کوڈ کو بہتر سمجھا جا سکے اور مستقبل کی بیماریوں کا علاج دریافت کیا جا سکے۔
کھانوں میں استعمال ہونے والا مسالہ جان لیوا آنتوں کے کینسر کے خطرے کو بہت کم کر دیتا ہے۔