• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، چند سیکٹرز میں محدود خریداری، 40 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،چند سیکٹرز میں محدود خریداری کے باعث مارکیٹ میں مثبت رحجان،کے ایس ای100 انڈیکس میں40پوائنٹس کا اضافہ،46.86فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں 10ارب9کروڑ 44لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی3.09فیصد زیادہ رہا۔