• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں700 روپےفی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1909 ڈالر سے بڑھ کر 1929 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 86ہزار روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 59 ہزار 465 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمر 2080 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔