• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہفتہ گزرگیا الیکشن کمیشن کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان نہ کرسکا

ایک ہفتہ گزر گیا الیکشن کمیشن کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان نہیں کر سکا۔

 الیکشن کمیشن 15 جنوری کو ہوئے بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج ابھی تک تیار نہیں کر سکا۔

صوبائی الیکشن کمشنر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے  میڈیا سے رابطوں سے گریز کرنا شروع کردیا۔

ووٹرز ٹرن آؤٹ اور حتمی پارٹی پوزیشنز الیکشن کمیشن کی جانب سے سامنے نہیں آ سکیں۔

 15 جنوری کو کراچی کے7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید