• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن، طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد لاپتہ ہوگیا

منیلا (اے پی پی):فلپائن کا سیسنا 206 طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد لاپتہ ہو گیا ۔ چینی ذرائع ابلاغ نے فلپائن کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ طیارے نے 2 بجکر 16منٹ پر صوبے ازابیلا کے کاؤان سٹی ہوائی اڈے سے اڑان بھر ی ، جس میں پائلٹ سمیت 6 افراد سوار تھے اچانک راڈار سے غائب ہو گیا ، طیارے کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید