کرنسی تو یہ بھی ہے، وہ بھی شعوؔر
مگر ان میں اتنا بڑا فرق ہے
کہ شرم آرہی ہے بتاتے ہوئے
روپے اور ڈالر میں کیا فرق ہے
خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کل سے خودساختہ روپوشی اختیار کی ہوئی ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس میں موجود نہیں، وہاں سے بھاگ گئے تھے۔
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا پولیس کا اہلکار انتقال کر گیا۔ جانبحق اہلکار کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
پاکستانی سابقہ اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق حسین ڈار اور سیاسی رہنما حمزہ علی چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگئی۔
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگا دی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جہلم میں تقریب کا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 2 بچے بیمار پونے کے بعد انتقال کرگئے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ ایک سال گزر چکا مگر فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے، امت مسلمہ کا فرض بنتا ہے انبیاء کی سرزمین کی سربلندی کے لیے آواز بلند کریں۔
فیصل آباد میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔
انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر گس اٹکنسن نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے کافی پرجوش ہوں، یہاں آکر بڑی خوشی ہوئی، اس سے پہلے پی ایس ایل کے لیے ایک بار پاکستان آچُکا ہوں۔
غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد اسرائیلی جارحیت کا دائرہ لبنان تک وسیع ہو گیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارجنٹینا کے سفیر سیبسٹین سیوس نے ملاقات کی۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہو گئے۔
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ، سربیئن ماڈل و ڈانسر نتاشا اسٹینکوویچ طلاق کے بعد ایک بار پھر شوبز میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔