• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس پر ملزمان کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد میں بنی گالہ عمران خان چوک کے قریب پولیس ٹیم پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ پولیس کی ٹیم ایک ملزم کی گرفتاری کے لیے آئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ دوران چھاپہ ایک ملزم طارق ولد یار محمد کو گرفتار کر کے لا رہے تھے، نامعلوم ملزمان نے پولیس کی گاڑی پر سامنے سے فائرنگ کر دی۔

قومی خبریں سے مزید