آئی سی سی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دا ایئر بابر اعظم نے خصوصی فوٹو سیشن کی تصاویر شیئر کردیں۔
بابر اعظم نے ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دا ایئر کے کیپس اور تینوں ٹرافیز کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔
اپنی تصاویر کے کیپشن میں بابر اعظم نے لکھا ’اپنے آپ میں جادو ہو تم‘۔