نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔
ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لیے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں حاصل کیں۔