کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا کہ واقعے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کمانڈر بشیر بی ایل اے گروپ سے ہے۔
اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے: ترجمان آر پی او
پولیس کے مطابق کل رات گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں نوجوان دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوا تھا۔
طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔
ترجمان کے مطابق رینجرز نے پولیس کے ساتھ مشترکہ 58 کارروائیوں میں کچے سے 146 ملزمان گرفتار کیے۔
شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔
لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشت گردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا: پولیس
پاکستان نے ایک چین پالیسی، تائیوان، سنکیانگ، تبت، ہانگ کانگ اور جنوبی بحیرۂ چین پر چین کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
شدید دھند کے باعث پشاور کا فلائٹ آپریشن بند جبکہ اسلام آباد جزوی متاثر ہے۔
دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں شدید سردی کے باوجود کشمیری عوام بھارت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔
بین الااقوامی ماحولیات ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کراچی بھی شامل ہے۔
موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور 4 سے زائد افراد کے مجمع پر پابندی ہوگی۔ صوبے بھر میں ہر قسم کی ریلیوں پر بھی31 جنوری تک پابندی عائد رہے گی۔
سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لکی پر دل بیگوخیل میں 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کردیے۔
متاثرہ دولہے کا کہنا ہے کہ ہوش میں آنے پر دلہن، اس کا بھائی اور رشتہ کروانے والی خاتون غائب تھی،