گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)آوارہ کتوں کے خلاف موثر کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے اندرون شہر اور دیہاتوں میں ہزاروں آوارہ کتوں نے لوگو ں کا جینا دوبھر کر دیا ،کتے آوارہ گردی کرتے ہوئے لوگوں کو کاٹ رہے ہیں شہریوں نے اعلیٰ حکام سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔