وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کوئی اختلاف نہیں، مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبردیں گے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کر رہا ہوں، آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راؤنڈ چل رہا ہے۔