• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نے اپنی بہترین تصویر شیئر کردی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اپنی بہترین تصویر شیئر کر دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی ایک تصویر گردش کر رہی ہے جس میں ان کو امیر مقام اور ن لیگ کے دیگر رہنما چادر کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔

مریم نواز نے تصویر کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اسے بہترین تصویر قرار دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے لکھا کہ بہترین تصویر لی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید