لاہور(کر ائم رپو رٹ رسے) تھانہ ہیئر کے علاقہ میں انچارج تفتیشی پولیس آفیسر نے زیادتی کا شکار خاتون کو ہی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ (س) کو گرفتاری کے بہانے ساتھ لے گیا،معطل،مقدمہ درج،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سہیل سکھیرا نے واقعہ کا نوٹس لے کرملزم سب انسپکٹر کو معطل کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔تھانہ ہیئر میں درج مقدمہ کے مطابق نچارج انویسٹی گیشن مصطفیٰ آبادغلام ثقلین گوندل سے متاثرہ خاتون (س) جسے ملزم عبداللہ نواز نے 2021ء میں زیادتی کا نشانہ بنا یا کی گرفتاری کے لئے رابطہ کیا ۔