• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معیشت کو مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار نے تباہ کیا‘ حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے الزم لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار نے تباہ کیا۔ پھر شوکت ترین کی گرفتاری کی کوشش کیوںہورہی ہے ؟۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان بیان میں حماد اظہر نے حکو مت سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا شوکت ترین نے کہا تھا کہ اپریل سے جون تک آئی ایم ایف سے بات چیت نہ کرو؟ کیا اسحاق ڈار نے جو آئی ایم ایف کو 4 ماہ انکھیں دکھائیں وہ شوکت ترین کی تھیں۔
ملک بھر سے سے مزید