• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: زمان پارک کے باہر 50 فٹ بڑی عمران خان کی تصویر والی پینا فلیکس ٹوٹ گئی

فوٹو،اسکرین گریب
فوٹو،اسکرین گریب

لاہور میں زمان پارک کے باہر 50 فٹ بڑی عمران خان کی تصویر والی پینا فلیکس ٹوٹ گئی۔

پینا فلیکس ٹوٹنے کے باعث قریب سے گزرتی پک اپ وین حادثے سے بچ گئی۔

پینا فلیکس گرنے سے کینال روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

قومی خبریں سے مزید