وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں صدر مملکت کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔