• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: محمد خان بھٹی کا 8 مارچ تک ریمانڈ منظور

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کا کوئٹہ کی عدالت نے 8 مارچ تک ریمانڈ منظور کرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ ریمانڈ ختم ہونے کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب راہداری ریمانڈ کی درخواست دے گا اور انہیں لاہور لایا جائے گا۔

محمدخان بھٹی تفتان بارڈر سے سرحد عبور کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے، انہيں گذشتہ روز بلوچستان پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید