سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پیمرا کی پابندی کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔
جسٹس شاہد بلال حسن نے عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔
جسٹس شاہد بلال نے ذاتی وجوہات کی بنا پر سماعت سے معذرت کی۔
جسٹس شاہد بلال نے کیس کسی اور عدالت بھجوانے کی سفارش کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔