شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کرفیو نافذ کر دیا۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اُٹھانے سے پہلے ہی اپنے ہمسایہ ملک کینیڈا سے تعلقات خراب کرنا شروع کر دئیے ہیں۔
پولیس کے مطابق اس واقعے میں خاتون کے بوائے فرینڈ کو خودکشی پر اُکسانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
لبنان میں جنگ بندی کے بعد حزب اللہ نے اعلان نے کیا ہے کہ حسن نصراللہ کا جسد خاکی شایان شان انداز میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) سے مبینہ تعلق کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیمبرج یونیورسٹی کے طلبا نے احتجاج کیا۔
جنوبی افریقی نژاد مصنف بریتین بریتن باخ 85 برس کی عمر میں چل بسے۔
برطانیہ کی سپریم کورٹ میں عورت کی قانونی تعریف پر تنازع کے حوالے سے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں ریکارڈ برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔
چینی وزیرِ دفاع ڈونگ جُن کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
بھارت میں گوگل میپ کی مدد سے سفر کرنے والی مسافروں کی گاڑی زیرِ تعمیر پل سے دریا میں جا گری، جس کے نتیجے میں 3 افرد ہلاک ہو گئے۔
حماس کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔
اسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی معاہدے کے بعد لبنانی فتح کا نشان بناکر اپنے گھر واپس لوٹ رہے ہیں۔
برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے میکسیکو سے درآمدی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف کے اعلان پر ردِعمل ظاہر کر دیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔