• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے کراچی ڈویژن میں 53 یونین کونسلز کا اضافہ کردیا

فوٹو فائل
فوٹو فائل

سندھ حکومت نے کراچی ڈویژن میں 53 یونین کونسلز کا اضافہ کردیا ہے۔

کراچی میں  یوسیز کی تعداد 246 سے 299 کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یوسیز میں اضافے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق آئندہ بلدیاتی انتخابات سے ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے سندھ حکومت کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کیلئے یہ نوٹیفکیشن نکالا۔

قومی خبریں سے مزید