گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سٹی صدر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) گو جرانوالہ عبد الر ئوف مغل ایم پی اے نے مختلف سستے رمضا ن با زاروں کا دور ہ کیا اشیا ء خو رد و نو شو ں کی قیمتیں چیک کی ، جس میں عا م مارکیت کی نسبت واضح کمی کی گئی ہے جس سے عوام کو بھر پور ریلیف ملے گا ۔ گھی ، آٹا ، چینی ، دالیں اور دیگر اجنا س کی قیمتو ں پر فر وخت یقینی بنا ئی جا ئی گی ۔ ذخیرہ اند دزی پر سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔