پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر لندن پلان سے لا علم نکلے۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بار بار لندن پلان کی تکرار کرتے نظر آرہے ہیں۔
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر لندن پلان سے بالکل لا علم نکلے۔
اسد عمر نے کہا کہ انہیں لندن پلان کی دستاویز کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ پوری بات بھی نہیں بتاتے اور بالکل درست کرتے ہیں۔
اسد عمر نے مزید کہا کہ عمران خان کے پاس جو معلومات ہیں وہ ان کی معلومات سے کہیں زیادہ ہیں۔