پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شبلی فراز پولیس تشدد سے زخمی ہوئے ہیں جبکہ شیلنگ سے اُن کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے ہیں۔