ہماری زندگی ہے ایک تصویر
اُداسی، بیکسی، بیچارگی کی
مگرہر حال میں ، ہر کیفیت میں
توقع ہے خدا سے بہتری کی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ بس بہت ہوگیا پنجاب، اسلام آباد پولیس ڈھٹائی سے قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا جانتی ہے یہ ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا۔ یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا۔ اب واسطہ پڑا ہے تو یہ سامنے آیا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مسلح جتھوں کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس پر 28 فروری کو حملہ کیا، توڑ پھوڑ کی، وزیر داخلہ
چمن اور گردونواح میں بارش و ژالہ باری کے باعث رابطہ سڑکیں، بجلی، فون اور انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئی۔
پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلیے سوشل میڈیا فوکل پرسن اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
تعینات ڈی آئی جی رومیل اکرم کا تبادلہ کردیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
امریکی کانگریس میں بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ افغانستان میں موجود 44 امریکیوں کی مدد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ امریکی، افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں اور طالبان حکام کے زیرحراست ہیں۔
پولیس نے متاثرہ بچی کے سوتیلے والد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
شام میں 2011 کی خانہ جنگی کے بعد سے بیشتر عرب ریاستوں کے شام سے تعلقات منقطع ہیں۔
لاہور پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے آئی جی عثمان انور نے کہا کہ عمران خان کے پولیس پر لگائے الزام میں کوئی سچائی نہیں۔
برطانیہ نے گزشتہ ہفتے سرکاری ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگائی تھی۔
حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ان ٹوپی ڈراموں کا مقصد ریاست کو بدنام، امریکا و اسرائیل کی ہمدردی وصول کرنا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوٹرل وینیو کا فیصلہ نہیں ہو سکا۔ یو اے ای، عمان، سری لنکا بھی نیوٹرل وینیو میں شامل ہوسکتے ہیں۔
مصدق ملک نے مزید کہا کہ سستا پیٹرول اسکیم ویسی ہی ہے جیسے ہم نے گیس کے شعبے میں کیا ہے۔
ڈرائیور نے رکنے کے بجائے ٹریفک اہلکار کو روند ڈالا، جبکہ ملزم فرار ہوگیا، ٹریفک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ گیا۔
افغانستان سے سیریز کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کل رات دبئی پہنچی جہاں ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔