• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

فوٹو ٹوئٹر
فوٹو ٹوئٹر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔

ایم فل میں داخلہ لینے کے حوالے سے حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ الحمدللّٰہ ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، لمز یونیورسٹی سے ایم فل کا آغاز کرنے جا رہی ہوں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی نیک خواہشات کا شکریہ۔

قومی خبریں سے مزید