• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں 3 دن میں مفت آٹے کے 25 لاکھ تھیلے تقسیم

پنجاب حکومت نے 3 دن میں مفت آٹے کے 25 لاکھ تھیلے تقسیم کردیے۔

پنجاب کی نگراں حکومت نے رمضان مفت آٹا اسکیم کے تحت 3 دن میں 25 لاکھ تھیلے تقسیم کیے۔

اسکیم کے تحت ہر خاندان کو 3 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آٹے کی تقسیم کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

حکومت کی طرف سے رمضان مفت آٹا اسکیم کے تحت 4 کروڑ 70 لاکھ آٹے کے مفت تھیلے تقسیم کیے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید