• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا سب انسپکٹر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب منتخب

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد عمران نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب سلیکٹ ہونے والے سب انسپکٹر طلحہ معین خان سے ملاقات کی، ان کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،سب انسپکٹر طلحہ معین،مقابلے کے امتحان میں کامیابی حاصل کر کے بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب سلیکٹ ہوئے۔
ملتان سے مزید