• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی

پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی کا واقع پیش آگیا۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی حکام نے وفاقی وزیر شازیہ مری کو کابینہ اجلاس میں بیگ لے جانے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے کے خلاف کابینہ اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں شازیہ مری نے کہا کہ ہم دہشت گرد نہیں ہیں کہ ایسی پابندی ہم پر لگائی جائے۔

قومی خبریں سے مزید