• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیخلاف سیریز اور ٹیم کی قیادت بہت خاص، راشد خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر راشد خان پاکستان کے خلاف پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر خوش ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز بہت خاص تھی، ٹیم کی قیادت کرنا بھی بہت خاص ہے۔ مثبت چیزوں کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ آخری میچ کے بعدپریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ ہےنئے لڑکوں کو کو بھی موقع دے رہے ہیں تاکہ مضبوط ٹیم تشکیل دیں۔ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔

اسپورٹس سے مزید