• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بگ بیش: تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی بگ بیش میں سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو34رنز سے شکست دے دی۔ شاداب خان نےچار اوورز میں24 رنز دے کر چار وکٹ حاصل کئے ۔ جبکہ برسبین کے شاہین آفریدی نے چار اوورز میں35رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ بابر اعظم بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ابتدائی دو میچز میں ناکامی کے بعد تیسرے میچ میں انہوں نے 42 گیندوں پر 58 رنز کی اننگز کھیلی۔اس طرح ان کی نصف سنچریوں کی تعداد 63 ہوگئی۔