• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ٹیسٹ اور سیریز نیوزی لینڈ کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماونٹ منگوئی میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ323رنز سے جیت کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔462 رنز کے ہدف کے جواب میں دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین ٹیم 138رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔