طلب ناقابلِ برداشت ہو تو
نہ کیوں بھگدڑ مچے ان بے بسوں میں
زکات و صدقہ و خیرات کے ساتھ
ہلاکت بٹ رہی ہے بیکسوں میں
جنرل سیکرٹری میرج ہال ایسوسی راو طارق نے کہا کہ ون ڈش قانون کو کبھی عوامی سطح پر تسلیم نہیں کیا گیا۔
لیہ کے علاقے بستی ککڑ والا میں سیوریج کے گڑھے میں گر کر 2 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
آسٹریلین وزیرِ اعظم سڈنی بیچ پر حملہ آور پر جھپٹنے والے مسلمان احمد ال احمد کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔
اہلیہ اور بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار ڈی ایس پی عثمان حیدر کو معطل کر دیا گیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تاجر کو اغواء کر کے بھتہ لینے کے کیس میں ملزمان پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی۔
مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
بھارتی پولیس نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر دہشت گردی کے ملزم ساجد اکرم سے متعلق بیان جاری کر دیا ہے۔
بلوچستان لیکس کی تحقیقات کے لیے اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ساجد اکرم کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔
اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
عدنان صدیقی نے تصویر کے ساتھ ایک دلچسپ اور طنزیہ کیپشن لکھا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینا رانا خان نے صحت کے متعدد مسائل میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
ڈی ایس ڈی سلوا 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین بھی رہے۔
پولیس حکام کے مطابق آگ نے 3 خالی ٹینکروں کو لپیٹ میں لیا ہے ہے
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ میں خود کو عظیم اداکار نہیں سمجھتا۔