• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج عمان میں امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری

امریکی بحریہ کا طیارہ خلیج عمان میں ایرانی حدود میں داخل ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حدود میں آنے پر ایران نے امریکی بحریہ کے طیارے کو وارننگ جاری کی۔ 

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی بحریہ کے طیارے کو سرحد کے اندر داخل ہونے پر خبردار کیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق وارننگ کے بعد امریکی طیارہ ایرانی سرحد سے نکل کر بین الاقوامی راستے پر چلا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید